Badami Raita
بادامی رائتہ
اجزاء
دہی 1 پیالی
بادام کا پیسٹ 1/2 کپ
ہرا دھنیا 1/2 گٹھی
ہری مرچ 5-4 عدد
پسی سفید مرچ 1/2 چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
گارنشنگ کے لئے:
بادام باریک سلائس 5-4 عدد
ترکیب
ایک بلینڈر میں دہی، بادام کا پیسٹ، ہرا دھنیا، ہری مرچ، سفید مرچ اور نمک ڈال کر حسب ضرورت پانی کے ساتھ بلینڈ کریں۔
اب اسے نکال کر بادام کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔
No comments:
Post a Comment