Chicken Fajita Omelette
چکن فجیتا آملیٹ
اجزاء:
چکن بریسٹ [ٹکڑے] 1
کٹی پیاز 2
کٹی شملہ مرچ 2 کھانے کے چمچ
مشروم سلائس 2
ٹماٹر چوپڈ 2
نمک 1/2 چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچ
انڈے 3
سالسہ سرو کرنے کے لئے 2 کھانے ک چمچ
سار کریم 2 کھانے کے چمچ
ترکیب:
پہلے 3 عدد انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔
اب ان میں 1/2 چائے کا چمچ نمک، 1/2 چائے کا چمچ کٹی لال مرچ اور دو کھانے ک چمچ سار کریم شامل کر دیں۔
پھر 1 فرائنگ پین میں 3 کھانے ک چمچ تیل گرم کر کے اس میں پھینٹے ہوئے انڈے شامل کریں اور ایک طرف سے پکنے دیں۔
اب اس پر دو عدد کٹی پیاز، شملہ مرچ، مشروم سلا ئس، ٹماٹر، 2 کھانے کے چمچ کرشڈ چیز پھیلا دیں۔
پھر انھیں فولڈ کرکے ٹوسٹ کے ساتھ سرو کریں
No comments:
Post a Comment